تھانہ روات پولیس نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتار

بدھ 1 مئی 2024 21:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) تھانہ روات پولیس نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتارکر لئے متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کودرخواست دی کہ سعید نے میری بیٹی کو شادی کا جھانسہ دے کر اپنے دوست آفتاب کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :