عارف والا ،تھانہ احمدیار پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،2500 گرام چرس برآمد

ہفتہ 4 مئی 2024 16:43

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2024ء) عارف والا تھانہ احمدیار پولیس نے کارروائی میں منشیات فروش گرفتارکرکے2500 گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

نواحی گاؤں 34/KB کے نزدیک تھانہ احمدیار کے اے ایس آئی ظفراقبال نے پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پرکاروائی کرتے ہوئے غلام فرید سلوترا کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے 2500گرام چرس برآمد کرلی ۔تھانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔\378

متعلقہ عنوان :