وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

جمعرات 9 مئی 2024 18:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2024ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ مسافروں کی سہولت کیلئےامیگریشن کاونٹر کو جلد فنکشنل کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :