جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ہفتہ 11 مئی 2024 01:35

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خاور شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاکہ شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :