دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی مئی کے دوسرے اتوار12مئی کومائوں کا عالمی دن منایاگیا
اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کے تحفظ اور اچھی پرورش کے لیے مائوں کی بے شمار قربانیوں اور جدوجہد کو سراہنا ہے
اتوار 12 مئی 2024 16:20
(جاری ہے)
مائوں کے عالمی دن کو دنیا کی بڑی کمپنیوں کی جانب سے اپنے کاروباری فوائد کے لیے استعمال ہوتا دیکھ کر اینا جارویس کو اس دن کی روایت قائم کرنے کے اپنے فیصلے پر پچھتاوا ہونے لگا اور پھر انہوں نے اپنے بقیہ زندگی اس روایت کو ختم کرنے کی تحریک میں گزاری لیکن وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔
1920 کی دہائی تک مائوں کا دن منانے کی روایت بہت زیادہ مقبول ہو گئی تھی اور کمپنیوں نے اس دن کے حوالے سے خصوصی کارڈز اور تحائف بیچنا شروع کر دیئے تھے جو اینا جارویس کو بالکل پسند نہیں آیا کیونکہ ان کے خیال اس طرح اس دن کی اہمیت میں کمی آ گئی تھا۔وہ نہیں چاہتی تھیں کہ لوگ اس دن کو منانے کیلئے خوبصورت پھولوں، کارڈز اور چاکلیٹ پر بہت زیادہ پیسے خرچ کریں۔اینا جارویس نے اپنی آخری سانس تک مائوں کے دن کو خاص رکھنے کیلئے بہت کوشش کی جس کی وجہ سے انہیں خود معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ انہوں نے مائوں کے دن کو کاروباری فوائد کے لیے استعمال ہونے سے بچانے کے لیے اپنے بہت پیسے خرچ کیے۔اینا جارویس نومبر 1948 میں حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.