کوٹ ڈیجی کے ملازم محمد علی چنہ کے مغوی بیٹے امجد علی چنہ کی بازیابی کیلیے ٹاؤن آفس پر احتجاج
پنوں عاقل کے 4 ملازمین کی تنخواہوں کی بلا جواز بندش کے خلاف احتجاج کا اعلان،ٹاؤن کمیٹی کوٹ ڈیجی کے سینئر ملازم سید معصوم شاہ کے انتقال پر تعزیت
اتوار 12 مئی 2024 18:00
(جاری ہے)
دوسری جانب گزشتہ روز اغوا ہونے والے ٹاؤن کمیٹی کوٹ ڈیجی کے ملازم محمدعلی چنہ کے ساتویں جماعت کے طالب علم امجد علی چنہ کو رانی پور جاتے ہوئے راستے سے اغوا کرلیا گیا۔
اس کی بازیابی کیلیے آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سکھر ڈویڑن کے تحت ٹاؤن آفس کوٹ ڈیجی کے سامنے سکھر ڈویڑن کے چیئرمین سید واجد علی شاہ کی قیادت میں احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر زبردست نعرے بازی کی گئی اور ایس ایس پی خیرپور سے مغوی امجد علی چنہ کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا گیاہے۔ کوٹ ڈیجی کے سینیئر ملازم سید معصوم علی شاہ آج جان فانی سے کوچ کرگئے۔ایمپلائزیونین کوٹ ڈیجی کی جانب سے منگل 14 مئی کو مرحوم سید معصوم علی شاہ کے سوئم کیسلسلے میں قرآن خوانی اور مجلس عزا ٹاؤن کمیٹی کوٹ ڈیجی آفس میں منعقد کی جائے گی۔ آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے صوبائی صدر سید ذوالفقار شاہ اور سکھر ڈویڑن کے عہد یداروں اور یونین رہنماؤں نے سید معصوم علی شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.