ماں کارشتہ محبت،قربانی اور مشکل وقت میں راحت و سکون کا ذریعہ ہے،شافعہ فلک
قوم ان مائوں کی مقروض ہے جن کے بیٹے وطن کے وقار کے تحفظ کیلئے شہید ہوئے،یوتھ رہنما
پیر 13 مئی 2024 18:55
(جاری ہے)
شافع فلک نے کہاکہ اسرائیل اور بھارت کی فسطائیت میں فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیرکی مائوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں جن کے بچے تو شہید ہو رہے ہیں لیکن ان کے عزم ، حوصلہ ابھی بھی بلند ہے اوروہ اپنے حق خود ارادیت کیلئے مسلسل جدوجہد اور غیر متزلزل جذبے کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانندکھڑی ہے،فسلطین اور کشمیر میں نہتے شہریوں اور معصوم بچوں کو دہشتگردی کے ذریعے قتل کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ذمرے میں آتا ہے،فلسطین میں اپنی مائوں کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں بچوں کا قتل عام دنیا کے جدید اصولوں اور عالمی انسانی حقوق کے منافی ہے۔
انہوںنے نوجوان بچوں اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی مائوں کی عزت کریں کیونکہ دنیا اور آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں اس عظیم رشتے کی منفرد اور بے لوث ، غیر مشروط محبت،قربانی اور مشکل وقت میںراحت و سکون فراہم کرنے کا ذریعہ ہے، ہر قوم اپنی مائوں کا شکر گزار ہے جو بے پناہ محبت اور شفقت کے ساتھ پرورش اور رہنمائی کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
مقبوضہ کشمیر پولیس کا قابض بھارتی فوج کے تین افسران سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
نئی دہلی میں گرمی کی شدید لہر درجہ حرارت53 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئے
-
پاکستانی الیکشن ’سب سے بڑا ڈاکہ‘ تھا، عمران خان
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری
-
وزیرِاعظم کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ کے زمین کے گرد مدارمیں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے‘، نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش
-
پاکستان نے دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلاء کیلئے روانہ کردیا
-
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان اور آذربائیجان کو مزید قریب لانے کیلئے تعلیمی اور پارلیمانی تبادلوں ، روابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.