جمعیت علماء اسلام کی احتجاجی تحریک ایک جماعت کیلئے نہیں بلکہ بائیس کروڑ عوام کا مقدمہ ہے ملکی ترقی حقیقی جمہوریت کے ساتھ مربوط ہے جس کے لئے کوشاں ہے ،مولانا عبدالواسع
پیر 13 مئی 2024 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے جو تحریک شروع کی ہے وہ نہ ہی انکے ذات کا مسئلہ ہے اور نہ ہی صرف انکے جماعت جمعیت علماء اسلام کا مسئلہ ہے بلکہ یہ بائیس کروڑ عوام کا مقدمہ ہے جو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے کارکن قائد کی ایک کال کے منتظر ہے جب بھی انکی طرف سے نئے ہدایات جاری ہوں گے بلوچستان کے کارکن صف اول میں ہوں گے ۔انہوں نے تمام اضلاع کے امراء و نظماء کو ہدایات جاری کی کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا پیغام ایک ایک کارکن تک پہنچانے کیلئے اپنی ذمہ داری کا ادراک کریں۔مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے گوگل کے منیجنگ ڈائریکٹر کیون کیلز کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، تعلیم کے فروغ پر گفتگو
-
حکومت مہنگی بجلی پیدا کرنے والے ذرائع کی حوصلہ شکنی کرے گی، وزیر اعظم
-
بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہے ، صدر مملکت
-
پاک چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے ، بہت سی طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیر اطلاعات
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
حکومت نے پرویز الٰہی کے خلاف ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی
-
ری ٹیلرز پربراہ راست ٹیکس عائدکردیاجولائی سے اطلاق ہوجائے گا
-
ہتک عزت بل پر دستخط ،بجٹ کی تیاری میں پی پی کی مرضی شامل تھی، حنیف عباسی
-
بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر دلائل طلب
-
ڈچ وزیر اعظم کے لیے نیٹو کا نیا سربراہ بننے کی راہ ہموار
-
اٹلی میں بھارتی مزدور کی المناک حادثاتی موت پر شدید غم وغصہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.