بلوچستان میں ایک سازش کے تحت مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنماوں کو دیوار سے لگانے کی سازشیں ہورہی ہے ، لیاقت راجپوت
بدھ 15 مئی 2024 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے سینئر ساتھی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد وسابق وزیراعظم میاںمحمدنوازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتمادکااظہارکرتے ہیں اورانکے شانہ بشان کھڑے ہیں اورآنے والے وقتوں میں مسلم لیگ(ن) کے ورکروں کو متحد کرکے پارٹی کو منظم کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ سانحہ 9مئی میںملوث عناصرکسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کے کارکن اورعوام کسی کوبھی اپنے اداروںکے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے اورایسے عناصر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات
-
چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار کمسن بچہ جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب
-
پی پی 32 گجرات، پرویزالٰہی کی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
-
سی پیک کے دوسرےمرحلے میں ہماری توجہ برنس ٹو بزنس روابط کو بڑھانے پر مرکوز ہے، احسن اقبال
-
پنجاب میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا‘مریم نوا شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کی ہدایات پرجرائم میں کمی کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،سب ڈویژنل پولیس
-
پاکستان کی ترقی میں سکھ برادری کا اہم کردارہے ، وفاقی وزیرقانون کا سیمینار سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.