وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پاک فوج و سائنسدانوں کو فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد
بدھ 15 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم پاک فوج اور سائنسدانوں کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور سائنسدانوں کی محنت دن بدن پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
آئندہ مالی سال دفاعی بجٹ کا حجم 2100 ارب روپے ہونے کا امکان
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
مودی کا سیاسی اتحاد ’بھاری اکثریت‘ حاصل کرنے میں ناکام
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک
-
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی
-
سائفر کا بلا وجہ کا کیس بنایا ہوا تھا ، اس کا مناسب فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت مزید کھیلنا چاہتی ہے‘ عارف علوی
-
کووڈ کی عالمی وبا ختم ہونے کے بعد ایئر لائنز ریکارڈ منافع کمانے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.