وزیراعظم کی زیر صدارت (ن)لیگی ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس
حکومتی معاشی پالیسیوں، بیرونی سرمایہ کاری اور سیاسی صورتحال پر ارکان کو اعتماد میں لیاگیا پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے، شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
جمعرات 16 مئی 2024 22:30
(جاری ہے)
اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے۔
وزیراعظم نے کہاکہ مجھے پورا اعتماد ہے کہ اگر یونہی محنت جاری رکھی تو پاکستان کے معاشی حالات انشا اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے،پوری کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچائیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزراء اور ارکان قومی اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی ہدایت پر ڈیرہ اللہ یار میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد
-
مستقبل کی قومی معیشت میں بلوچستان کا کلیدی کردار ہے ،میر سرفراز بگٹی
-
گوجرانوالہ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.