آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے اخبارات کو واجبات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار
جمعہ 17 مئی 2024 13:50
(جاری ہے)
سندھ کمیٹی کے اراکین نے محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے اخبارات کو واجبات کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ بقیہ واجبات کی عید سے قبل ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔
سندھ کمیٹی نے اے، بی ،سی کے مسودہ قواعد و ضوابط پر تفصیلی غور کیا اور اپنی سفارشات مرتب کیں۔ اجلاس میں جاوید مہر شمسی چیئرمین سندھ کمیٹی، یونس مہر(روزنامہ ہلچل)، بلال فاروقی (روزنامہ آغاز)، ممتاز علی پھلپھوٹو(روزنامہ عوامی پرچار)، علی بن یونس (روزنامہ بیوپار)، خرم حسین(روزنامہ ڈان)، اقبال تنیو(روزنامہ جنگ)، حسینہ جتوئی(روزنامہ مومل)، زاہدہ عباسی(روزنامہ نوسج)، محمد سلیم(روزنامہ سندھ سجاگ)، امتیاز اختر قاضی(روزنامہ تعمیر سندھ)، قاضی سجاد اکبر(روزنامہ دی ریجنل ٹائمز)، محمد عرفان(روزنامہ امت)، شاہد ساٹی (روزنامہ وطن گجراتی)، منگل داس اروانی(روزنامہ ہلالِ پاکستان)، مختار احمد عاقل(روزنامہ فرض کراچی)نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.