پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو توجہ کا مرکز بنا دیا
جمعہ 17 مئی 2024 20:08
(جاری ہے)
15 مئی 2024 کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 440 سیاحوں کو لے کر تین پروازیں سکردو پہنچیں اور زمین پر جنت کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیر و سیاحت میں مصروف ہیں۔
پی آئی اے نے سیاحوں کے لئے پبلک سروس میسیج بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے کہ آسمانوں کو محفوظ رکھنے میں ہماری مدد کریں، ہوائی اڈوں کے اردگرد کچرا پھینکنے سے گریز کریں کیونکہ یہ عمل پرندوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے جس سے جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے خطرات میں اصافہ ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، میں سی پیک کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید
-
ہم اپنی رائے بھی دیں گے پھر بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل اپنائیں گے، اسد قیصر
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
سینیٹ اجلاس،اپوزیشن اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی اور چورچور کی نعرے بازی
-
چینی وزیر اعظم نے پاک چین دوستی کو بے مثال قرار دے دیا
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.