سلیکٹیو جسٹس انصاف نہیں بددیانتی ہوگی، وزیر دفاع
منصف کا مزاج، پسند نا پسند، وقت اور موسم انصاف پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے، خواجہ آصف
جمعہ 17 مئی 2024 23:08
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ بانی پی ٹی آئی اور ان کی سرپرست عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے جو کچھ کیا وہ تاریخ کاسیاہ باب ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں ویڈیو حاضری دیکھی تو یاد آیا، نوازشریف کی مقروض تو ہماری معزز عدلیہ بھی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ جب مکافات عمل کی گرفت میں آئے ہیں تو نواز شریف پر پابندی یاد آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کے حقوق یاد رکھنے والی عدلیہ ماضی کے مظالم کا بھی ازالہ کرے۔مزید اہم خبریں
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
دہشتگردی اور انسانی بحرانوں سے مغربی افریقہ میں استحکام کو خطرہ
-
فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے "بلا" چھیننے کا مطالبہ
-
یو این رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت ’افشاء‘ کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت
-
سوڈان: خانہ جنگی اور قحط سے لاکھوں افراد کو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی
-
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت،سیاسی وجود کٹ ٹو سائز کیا جائے، رانا ثنا اللہ
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.