مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
ایک ہفتے میں دالوں، گوشت، بعض سبزیوں سمیت 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 16 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 مئی 2024 18:52
(جاری ہے)
اسی طرح حالیہ ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلوقیمت میں 27 روپے، پیاز فی کلو قیمت 27 روپے اور لہسن کی فی کلو قیمت میں 46 روپے تک کمی ہوئی۔
دوسری جانب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار دے دیا گیا۔ امریکی معاشی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے 84 فیصد بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فائدہ 16 مئی 2023 سے 16 مئی 2024 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ اسی عرصے کے دوران روپے کے لحاظ سے مارکیٹ پانچویں نمبر پر رہی جس میں 79.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا اسٹاک مارکیٹ 364 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست ہے۔ استنبول 125 فیصد کے ساتھ دوسرے اور نائجیرین اسٹاک مارکیٹ 87 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: رشوت کی رقم اب قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دستیاب
-
میانمار میں تشدد کی لہر اور شہریوں پر حملے تشویشناک، گوتیرش
-
غزہ: یو این اہلکاروں کی غیر معمولی تعداد میں ہلاکت پر گوتیرش غمزدہ
-
مجھے نہیں لگتا عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر چڑھ کر آئے گا
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب ہے. اسحاق ڈار
-
پاکستان زراعت کے شعبے کی استعداد بڑھانے کے لئے چینی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے. شہبازشریف
-
وزیراعظم شہباز شریف کی چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات
-
بدعنوانی کے خاتمہ، بنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی اور برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں.شہبازشریف
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
پاکستان سمیت پانچ ممالک دو سال کے لیے سلامتی کونسل کے رکن منتخب
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.