پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انٹیلی جنس کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشن
جمعہ 17 مئی 2024 23:23
(جاری ہے)
پاکستان رینجرز (سندھ)اور کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے دوران چیکنگ بسوں،ٹرکوں اور د یگر گا ڑیو ں سے نان کسٹم پیڈاشیاء جس میں بھاری مقدار میں سگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس اور مختلف نوعیت کی اشیاء خوردنوش قبضے میں لے لی گئیں۔
ملزمان اسمگل شدہ سامان بسوں، ٹرکو ں اور کاروں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر بلو چستان سے کراچی اسمگل کر تے تھے۔ جبکہ پچھلے چھ ماہ کے دوران اربوں روپے مالیت کا سامان بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کی گئی ہیں۔برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ اشیاء مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر د ی گئی ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ‘کوئی کیس نہیں آیا
-
قاسم سوری کی طلبی کا اشتہار کوئٹہ کے اخبارات میں شائع کیا جائے، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ
-
کراچی کا سمندر آبی حیات کیلئے ’ڈیڈ زون‘ قرار
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ گورنرسندھ
-
سوات میں زلزلہ،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
-
7سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ءکو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں، گورنرسندھ
-
مریم نواز کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں ، گورنرسندھ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.