پی ایس ایل 2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
جمعہ 17 مئی 2024 23:27
(جاری ہے)
لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا جس دوران پی ایس ایل 2025 کی ونڈو سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اجلاس میں ہرفرنچائزکے ایک ایک کھلاڑی کو براہ راست سائن کرنے کے آپشن پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ پی سی بی پشاور اورکوئٹہ کو پی ایس ایل کے ممکنہ وینیوز کے طور پرغور کرے گا، ان دونوں شہروں کا ماحول سازگاراور معاون ہونے سے مشروط ہوگا۔اس موقع پر پی سی بی حکام نے بتایا کہ پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ ہے، پی ایس ایل اورآئی پی ایل کے اپریل، مئی کی ایک ساتھ ونڈوز میں کھلاڑیوں اور شائقین کو فائدہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے، امام الحق
-
امریکا سے تاریخی اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستانی شائقین کا سوشل میڈیا پرغصے کا اظہار
-
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں، احمد شہزاد دورانِ شو آبدیدہ ہوگئے
-
سابق کپتان نے اقتدار میں آکر کرکٹ کا نظام الٹا کردیا، سابق کرکٹرز کا تبصرہ
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نےسری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
-
نیویارک ، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ (کل) بھارت کیخلاف کھیلے گا
-
حارث رنز کھا کر سر پر ہاتھ رکھ لیتا ہے جیسے اسکے شیئرز کا نقصان ہوگیا ہو: سلمان بٹ
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی 84 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی
-
پاکستانی کرکٹ اس دن تباہ ہونا شروع ہوئی جس دن نیا پاکستان بنا: سکندر بخت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم کی کپتانی میں چار سال میں کوئی بہتری نہیں آئی : شعیب ملک
-
پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز ہاری، محمد حفیظ کا امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر ردعمل
-
ہمیں نہیں لگا کہ میچ کہیں بھی ہمارے کنٹرول میں تھا، امریکا سے شرمناک شکست پر مصباح الحق کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.