ویمن آن ویلز پروجیکٹ،لاہور میں خواتین وطالبات کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں خواتین وطالبات کو کار،موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویمن آن ویلز پروجیکٹ کے تحت کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی ڈرائیونگ کیمپس لگائے جارہے ہیں۔
ویمن آن ویلز پروجیکٹ اور رائیڈ فار چینج پروگرام کا مقصد خواتین کو زیادہ پر اعتماد اور خود مختار بنانا ہے۔معاشرتی اورسماجی ترقی کیلئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کرداربہت اہمیت کا حامل ہے۔لاہور ٹریفک پولیس کا خواتین کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام بھی جاری،رائیڈ فار چینج کے تحت مختلف یونیورسٹیز، کالجز میں سکوٹی ٹریننگ دی جارہی ہے۔خواتین بااختیار ہونگی تومعاشرے میں واضح تبدیلی آئیگی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب تک ہمارے اس آبشار سینٹر سے 100 سے زائد خواتین نے کار، موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی تربیت حاصل کرلی ہے۔چند روز قبل آبشار ڈرائیونگ سکول جیل روڈ میں اس سلسلے میں تقریب بھی منعقد کی گئی تھی جس میں ایس پی ملک اکرام نے پاس آو¿ٹ ہونے والی خواتین میں اسناد تقسیم کیں۔ 100 سے زائد خواتین کو کار، موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی تربیت دی گئی۔اور ڈرائیونگ کورس میں خواتین کو الیکٹریکل اور مکینیکل ورک بارے بھی تفصیلی بتایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یرغمالیوں کے رہائی آپریشن میں ہوئی ہلاکتیں و تباہی ہولناک ہیں، گرفتھس
-
نریندر مودی تیسری مدت کے لیے بھارتی وزیر اعظم بن گئے
-
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
-
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
منظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
-
ایران میں چھ صدارتی انتخابی امیدواروں کے ناموں کی منظوری
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.