وزیراعلیٰ مریم نوازکی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
بورڈ آف ریونیو ریفارمز سے متعلق خصوصی اجلاس ،پنجاب اربن لینڈ سسٹمز ان ہانسمنٹ پراجیکٹ پر بریفنگ
ہفتہ 18 مئی 2024 15:48
(جاری ہے)
بریفنگ میں کہا گیا کہ گورنمنٹ ہر طرح سے کلیئر پراپرٹی کو گرین ڈیکلیئر کرے گی، ایشوز والی لینڈ کو ییلو اور ریڈ ڈیکلیئر کیا جائے گا، مشترکہ کھاتے کا سسٹم ختم کرنے کی تجویز کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا، ہر خریدار کو علیحدہ پراپرٹی نمبر ملنے سے قانونی پیچیدگیاں کم ہوں گی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ فرد ملکیت اور انتقال اراضی کے سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزیشن کر کے آسان بنایا جائے گا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا جائزہ اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس میں فرد، میوٹیشن،ای گرد آوری اور رجسٹریشن کی سہولت دی جا رہی ہے۔اس موقع پر وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈیجیٹلائزیشن کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی اور لینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں متعلقہ محکموں کے اشتراک کار کو یقینی بنانے کا حکم دیا۔وزیر اطلاعات عظمی بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایس ایم یو کے ہیڈ اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ایران میں چھ صدارتی انتخابی امیدواروں کے ناموں کی منظوری
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
استطاعت نہ سہی استقامت سے حج
-
ایک کرنسی، ایک فون چارجر اور بہت کچھ آسان: یورپی یونین نے شہریوں کی زندگی سہل بنا دی
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بلیک ہسٹری
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
شدید گرمی، بنگلہ دیشی گارمنٹ فیکٹری ملازمین بیمار پڑنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.