آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
عالمی علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال ،سٹریلیا کی عسکری قیادت کی جانب سے عسکری سطح پر دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار آسٹریلوی چیف نے پاکستان کی مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی کامیابیوں کا اعتراف ، علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے مسلح افواج کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
اتوار 19 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز نے بطور خاص عالمی علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا پاکستان اور آسٹریلیا کی عسکری قیادت کی جانب سے عسکری سطح پر دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسزکی جانب سے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی گئی ۔ دونوں جانب سے ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا، آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کی مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے مسلح افواج کی کوششوں کو سراہا،،متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار
-
آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان
-
پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن 20 جون سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
-
ہائیکورٹ نے ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دینے کا منصوبہ تیار
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹریبونل جج کی منتقلی پر اظہار برہمی
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
اللہ کرے وزیر توانائی کے الیکٹرک والوں کو سمجھا لیں،عبدالقادر پٹیل
-
سب جانتے ہیں موجودہ حکومت کتنا مینڈیٹ لےکر آئی ہے،مفتاح اسماعیل
-
ہتک عزت قانون کی تین شقوں پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.