اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
روس کی امدادی آپریشن میں مددکی پیشکش‘ماسکو کے پاس رات کے وقت ایسے دشوار گزارپہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن کی صلاحیت موجود ہے .رپورٹ
میاں محمد ندیم اتوار 19 مئی 2024 21:34
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ تبریزسے تقریبا سو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ”سنگون“کے علاقے میں اندھیرا چھارہا ہے جبکہ دھند کی وجہ سے پہلے ہی امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی تھی‘دوسری جانب روسی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کی جانب سے ایرانی اعلی ترین حکام سے رابط کیا گیا ہے اور روس کی جانب سے امدادی آپریشن میں مددکے لیے ٹیمیں روانہ کرنے کی بات کی ہے ماسکو کے پاس رات کے وقت ایسے دشوار گزارپہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن کی صلاحیت موجود ہے . دوسری جانب تہران میں اور مشہد سمیت ایران کے مختلف شہروں میں شہریوں کی بڑی تعداد باہر نکل آئی ہے ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ تہران سے ایرانی کمانڈوز‘مزید امدادی ٹیمیں اور فوجی اور اعلی حکومتی عہدیدار علاقے میں پہنچ گئے ہیں بتایا جارہا ہے کہ امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹرکو تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں. عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے سوالات کے جواب دینے سے گریزکررہے ہیں جس سے شکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں جبکہ تبریزسے اول نائب صدر محمد مخبر دزفولی تہران پہنچ رہے ہیں وہ صدر ابراہیم رئیسی کے مجوزہ دورہ تبریزکی وجہ سے وہاں موجود تھے ایرانی آئین کے مطابق صدر کی موت کی صورت میں سپریم لیڈر نائب صدور میں سے کسی کو قائمقام صدر مقررکرتا ہے اور اس کے بعد پچاس دنوں کے اندر نئے انتخابات کروائے جاتے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
بھارت پاکستان کے ساتھ سالوں پرانے سرحد پار دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنا چاہتا ہے. بھارتی وزیرخارجہ
-
پاکستانی نژاد امریکی کاروباری رہنما پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ کاری کریں، مسعود خان
-
ہم نے شبلی فراز کو دوسری کمیٹی کی سربراہی آفر کی تھی، شیری رحمن
-
پی ٹی اے کا سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے فائروال کی تنصیب کا فیصلہ
-
اسحاق ڈار کی اردن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو
-
عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،چوہدری سالک حسین
-
برطانیہ، یورپی ممالک نے پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرکے کروڑوں روپے بٹور لیے
-
حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
-
190 ملین پانڈز کیس: عمران خان و اہلیہ کے وکلا نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے، عطا تارڑ
-
دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا ، وزیراعظم
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.