بشکیک سے طلبہ کو لے کر چوتھی پرواز پاکستان پہنچ گئی ،زخمی طلبہ کو خصوصی فلائٹ سے لایا جائیگا‘ عطا اللہ تارڑ
540 طلبہ کرغزستان سے پاکستان پہنچ گئے ہیں، کوشش ہوگی حالات بہتر ہونے پر واپس بھجوایا جائے‘ وزیر اطلاعات
پیر 20 مئی 2024 11:26
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت پاکستانی طلبہ کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، بشکیک سے طلبہ کو لے کر چوتھی پرواز پہنچی ہے، 540 طلبہ کرغزستان سے پاکستان پہنچ گئے ہیں، کوشش ہوگی کہ طلبہ کو حالات بہتر ہونے پر واپس بھجوایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ طلبہ نے اپنی ڈگریاں مکمل کر کے اپنا اور ملک کا مستقبل روشن کرنا ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ نوجوان طلباہمارا مستقبل ہیں، اللہ کا شکر ہے کہ طلبہ کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک خصوصی فلائٹ زخمی طلبہ کو پاکستان واپس لا رہی ہے، اپنے طلبہ تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انتخابات کے بعد بھارت میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی، خواجہ آصف
-
اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے، احسن اقبال
-
گروتھ ریٹ کی 2030 تک بھی ریکوری نہیں ہو سکے گی، زرتاج گل
-
ترقیاتی بجٹ کم کر دیتے تو زیادہ ٹیکس نہ لگانا پڑتا،مفتاح اسماعیل
-
وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
-
محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہا
-
پاکستان کے سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام ، وزیراعظم شہباز شریف کا فن لینڈ کے صدر سے اظہار تشکر
-
’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
-
بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیرِاعظم
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ملاوی کے نائب وزیراعظم کی ہوائی حادثے میں موت پرافسوس کا اظہار
-
وزیرداخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیر کا نوٹس، ممبرماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
نون لیگ کی اتحادی حکومت کے وفاقی بجٹ پرآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے لیے کڑی شرائط غالب رہنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.