نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے وفود کی سطح پر بات چیت، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار
پیر 20 مئی 2024 12:08
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان ترک ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے آئندہ اجلاس کے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک 140 لاپتہ
-
پانچ سال سے کم عمر کے 60 فیصد بچوں کو جسمانی تشدد کا سامنا، یونیسف
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ریکارڈ
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات کو مضبوط بنانے، سٹریٹجک کوآرڈینیشن کے لیے قریبی چین پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کو تیز کرنے کا خواہاں ہے.چینی وزارت خارجہ
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری مہم‘ بجلی چوروں کو سزائیں دینے، اوور بلنگ کے سدباب اور تقسیم کار کمپنیوں میں صارفین کی سہولت کے لیے موثر اور متحرک نظام قائم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس‘حالیہ دورہ چین کے بارے میں اعتماد لیا
-
کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ،صدر زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کالکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.