چیئرمین سینیٹ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت
پیر 20 مئی 2024 13:26
(جاری ہے)
پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ ایرانی صدر کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا،ایرانی صدر کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان اورعوام صدر رئیسی کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی پارلیمان اور عوام ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے اللہ تعالیٰ سے مرحومین کے درجات بلندی اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔\932مزید قومی خبریں
-
بجٹ ،ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم
-
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
-
بجٹ 25-2024، جائیدادکی خریدوفروخت پر فائلر پر 15اور نان فائلر پر 45 فیصد تک ٹیکس لگے گا
-
نیب ترامیم سے ملک کو 150 ارب روپے سالانہ کانقصان ہوگا، 1100 ارب کے کیسز ختم ہوجائیں گے،مصدق عباسی
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
-
2 کروڑ کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ڈاکو گرفتار
-
گورنرسندھ کا مویشی منڈی سہراب گوٹھ کا دورہ
-
گورنر سندھ سے ملاقات میں نیدرلینڈز کی سفیر نے آئی ٹی کورسز کو سراہا
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے، ناصرحسین شاہ
-
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف
-
شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی گزشتہ 4ماہ کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.