ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے زیراستعمال45 سال پرانا امریکی ساختہ ”بیل 212“ ہیلی کاپٹر تھا
ایران کی فضائیہ اور بحریہ کے پاس مجموعی طور پر 10 ”بیل 212“ہیلی کاپٹر ہیں جو اسلامی انقلاب سے پہلے شاہ ایران کے دور حکومت میں امریکا سے خریدے گئے تھے. رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 20 مئی 2024 14:18
(جاری ہے)
امریکی فوج کے تربیتی دستاویزات کے مطابق بیل 212 ہیلی کاپٹر امریکا اور کینیڈا نے بھی استعمال کیا اس مخصوص ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 15 افراد کے سوار ہوسکتے ہیں 19 مئی کو تباہ ہونے والا ایرانی ماڈل سرکاری مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے ترتیب دیا گیا تھا. مختلف یورپی ممالک کی جانب سے پابندیوں کی وجہ سے ایران کو طیاروں کے پرزوں یا نئے طیاروں کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا تھا بیل 212 ہیلی کاپٹر کو آگ بجھانے کے علاوہ مختلف قسم کے سامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے اور فوجی یا سیکیورٹی مقاصد کے لیے ہتھیار بھی لے جانے کے قابل ہے. بیل 212 کا سب سے حالیہ مہلک حادثہ ستمبر 2023 میں پیش آیا تھا فلائٹ سیفٹی فاﺅنڈیشن طیارہ متحدہ عرب امارات کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا تھا بیل 212 ہیلی کاپٹر چلانے والی غیر فوجی تنظیموں میں جاپان کا کوسٹ گارڈ، مختلف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امریکا کا فائر ڈیپارٹمنٹ، تھائی لینڈ کی نیشنل پولیس اور دیگر شامل ہیں اگرچہ ایران کی حکومت کی طرف سے صحیح تعداد کی وضاحت نہیں کی گئی ہے، ایران کی فضائیہ اور بحریہ کے پاس مجموعی طور پر 10 ”بیل 212“ہیلی کاپٹر ہیں جو اسلامی انقلاب سے پہلے شاہ ایران کے دور حکومت میں امریکا سے خریدے گئے تھے.
مزید اہم خبریں
-
جی سیون ممالک خود ساختہ قحط کو روک سکتے ہیں، مارٹن گرفتھس
-
عالمی معیشت میں دولت کی غیر مساویانہ تقسیم پر گوتیرش کو تشویش
-
نان فائلرز کی فون کال پر 75 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر
-
یوکرین: یو این کا امدادی وسائل میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار
-
وفاقی حکومت کا جعلی غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینےکا فیصلہ
-
وفاقی بجٹ زہر قاتل ہے آئی ایم ایف بجٹ میں حکومتی منشا شامل نہیں
-
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
مریم نواز نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دے دیا
-
نیا پاکستانی بجٹ: جون 2025 تک 13 ٹریلین روپے آمدنی کا ہدف
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
ماہانہ 50 ہزار روپے سے صرف 1 روپیہ بھی زائد کمانے والوں کے انکم ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.