
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( ملائشیا چیپٹر ) ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری
پی ایف یو جے (ملائشیا چیپٹر) کے ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ ساتھ بزنس کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے بھی شرکت کی
محمد وقار خان
ہفتہ 15 جون 2024
18:16

(جاری ہے)
اور کمیونٹی کو درپیش مسائل پہ آواز بلند کریں ۔
آخر میں چیف آرگنائزر پی ایف یو جے ( ملائشیا ) عرفان لطیف سیفی نے ایگزیکٹو ممبران سے تنظیم کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کا حلف لیا ، اور عنقریب مرکزی جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے ، رانا محمد عظیم اور جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے دوبئی زون عنصر اکرم کے ملائشیا آمد کے متعلق انتظامی امور پر مشاورت کی ۔ تمام ایگزیکٹو ممبران نے مرکزی صدر پی ایف یو جے ، جی ایم جمالی ، اور جنرل سیکرٹری رانا محمد عظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ پی ایف یو جے (ملائشیا چیپٹر ) کے ممبران ، ملک کی ناموس اور تنظیم کی مضبوطی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ تقریب میں گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور پی ایف یو جے گجرات کے ممبر طارق بشیر بٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اور پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے ممبران کو مبارکباد پیش کی ۔ پی ایف یو جے عہدیداران اویس تاج چوہدری ۔ عرفان لطیف سیفی ۔ جام سیف اللہ ۔ داتو جمیل حمید ۔ امجد سلطان ۔ منیر احمد خان ۔ اور محمد وقار خان کے علاوہ بزنس کمیونٹی سے ملک فاروق ۔ سید منیر حسن شاہ ۔ شہزاد خان ۔ محمد جمیل ، ملک الطاف و دیگران نے شرکت کی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.