![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
فیصل آباد،محکمہ صحت کی حاملہ خواتین کو دوران زچگی شرح اموات میں کمی کے لئے احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کی ہدایت
بدھ 22 مئی 2024 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ جو مائیں دوران حمل تشنج سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگواتیں وہ جھٹکوں کی جان لیو ا بیماری کا بھی شکارہو سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حمل کے دوران خواتین کو اضافی خوراک، مناسب آرام، چوتھے ماہ سے لے کر بچے کی پیدائش کے 6 ماہ بعد تک روزانہ فولاد کی گولیاں کھانی چاہئیں۔ انہوں نے بتایا کہ لیموں پانی خون بنانے والی فولاد کی گولیوں کو جسم میں اچھی طرح جذ ب کرنے میں مدد دیتا ہے۔انہوں نے بتایاکہ اس ضمن میں مزید معلومات، رہنمائی یا مشاورت کے لئے بی ایچ یوز، آر ایچ سیز، تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز سے بھی معاونت حاصل کی جا سکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.