عیدالاضحٰی کے پیش نظر کانگو فیور کے تدارک کیلئے کمشنرز کو ضروری اقدامات اُٹھانے کیلئے ہدایات جاری
بدھ 22 مئی 2024 16:20
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے صوبے کے کمشنرزکو مراسلہ بھیجا ہے کہ جن کے مطابق عیدالاضحٰی کے پیش نظر جانوروں کی خریداری کیلئے کانگو وائرس کی انسانوں میں منتقلی کے خدشات زیادہ ہیں ،ان خدشات کے پیش نظر کمشنرز تمام تر وسائل بروئے کار لائیں، مویشی منڈیوں کے داخلے پر مچھر مار ادویات اور داستانوں کا استعمال یقینی بنایا جائے ۔
مراسلہ کے مطابق جن مویشی منڈیوں کے داخلے پر مچھر مار ادویات اور داستانوں کا استعمال یقینی نہیں ان منڈیوں کو سیل کیا جائے، صوبے کے تمام اضلاع کے مویشی منڈیوں میں جانے والے افراد حفا ظتی داستانے پہن کر جائیں ،مویشی منڈیوں میں جانے والے افراد مچھر مار ادویات کا استعمال یقینی بنائیں ۔مراسلہ کے مطابق کانگو فیور متاثرہ جانوروں کے اعضا اور خون کے لمس سے پھیلتا ہے ،ذبیحا کے دوران قصائی داستانوں و دیگر احتیاطی تدابیرکے استعمال کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.