
ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ
متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلی سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا
ہفتہ 15 جون 2024 21:10

(جاری ہے)
اس دوران وزیراعلی نے کہا کہ ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، اس کے علاوہ بھی بارشوں کے قوی امکانات ہیں جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اجلاس کا مقصد عید پر صفائی اور بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کی تیاری کرنا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ادارے اپنی اپنی بھرپور تیاری کریں۔کمشنر کراچی حسن نقوی نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دی تو مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں بارشوں کی نکاسی کی 310 چوکنگ پوائنٹس ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا
-
ْ2030 تک آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ کا حجم 437 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے ‘نجم مزاری
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح کو چھو گئے
-
اسٹیٹ بینک نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 25ء جاری کردی
-
مالیاتی ادارے سیلاب کے معیشت پر اثرات بارے نشاندہی کر رہے ہیں‘ خادم حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ،فارمی انڈوں بھی مہنگے
-
ملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا
-
افغانستان سے بارڈر بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو تک جا پہنچے
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواسازصنعت کی ساکھ عالمی سطح پر مستحکم،عالمی کمپنیوں کی توجہ پاکستان پر مرکوز
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
-
جے ایس بینک کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے ’’زندگی ‘‘ اور پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا ڈیجیٹل سکالرشپ ادائیگی کیلئے اشتراک
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلزکی نیلامی سے 775.9 ارب روپے حاصل کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.