سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے
ہفتہ 15 جون 2024 21:05
(جاری ہے)
10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 171 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے سے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار 793 روپے سے کم ہو کر 1 لاکھ 89 ہزار 636روپے ہو گئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی اور 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750 روپے اور 2357.68 روپے پر برقرار رہی۔ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے سے 2332 ڈالر سے بڑھ کر 2341 ڈالر ہو گئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.