![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
تحریک اںصاف کی سینئر خاتون رہنما کو طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا
محمد علی
بدھ 22 مئی 2024
19:17
![جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_b5c53_1716387585.jpg._2)
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک اںصاف کی سینئر خاتون رہنما کو طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ شدید گرمی کے باعث ڈاکٹر یاسمین کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا، جس کے بعد جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ بھی ہیں۔ انہیں گزشتہ سال 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم تاحال انہیں کسی عدالت سے کسی کیس میں سزا نہیں سنائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں، اقوام متحدہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
اٹلی میں پاکستانی شہریوں کی گاڑی نہر میں جاگری، 2 افراد جاں بحق
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
پاکستان: جانوروں پر بے رحمی کا نیا واقعہ، گدھی کے کان کاٹ ڈالے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
اندرون سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملے کیوں ہونے لگے؟
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
امریکہ: تائیوان کو اسلحہ اور ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.