سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
سولر لگوانے والوں کیلئے قرض سکیم لائی جائیگی،قرض پر سود سندھ حکومت برداشت کرے گی،پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولر پینلز لگا کردیں گے،صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی بدھ 19 جون 2024 14:27
(جاری ہے)
سولر لگوانے والوں کیلئے قرض سکیم بنا رہے ہیں۔ سندھ کے ہر ضلع میں دومنی گرڈ سٹیشن بنائیں گے۔
بجٹ میں جاری سکیموں کو ترجیح دی گئی ہے۔ بجٹ میں عوام سے کئے گئے وعدے کو پورا کریں گے۔بڑے گھروں کیلئے قرضوں کی سکیم بنارہے ہیں۔ قرضوں کا انٹرسٹ سندھ حکومت اپنے ذمہ لے گی۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے لوگ بےروزگار نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ اگر بڑے ادارے معیشت پربوجھ ہیں تو اس پر بات ہوسکتی ہے۔ ہم نہیں چاہتے ادارے پرائیویٹائز ہوں لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو ان ملازمین کا خیال رکھا جائے۔سندھ کے ساتھ گذشتہ دہائی میں بڑی زیادتی کی گئی۔ وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں۔امید ہے وزیراعظم شہباز شریف ہمارے تحفظات دور کریں گے۔صوبائی وزیرناصرشاہ کامزید کہنا تھا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہمیں اس فیصلے میں شامل ہونا پڑے گا۔بجٹ پر تحفظات ہیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی کچھ چیزیں شیئر کی ہیں۔سندھ کو2فیصد سے زیادہ پی ایس ڈی پی میں حصہ نہیں دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا استعفیٰ نامہ کہاں غائب ہو گیا؟
-
سائنسدان، محققین پاکستان کو تکنیکی ترقی کی صف اول میں لانے کے لیے انتھک محنت کریں،احسن اقبال
-
نیسلے پاکستان نے کلین گلگت بلتستان پراجیکٹ کے تحت گلگت میں کچرے علیحدہ کرنے والی پہلی مشین نصب کردی
-
آئینی ترامیم منظور ہوگئیں ، پارلیمنٹ مفلوج اورربڑ سٹیمپ ثابت ہوئی، لیاقت بلوچ
-
وزیر خزانہ سے امریکی وزارت خزانہ کے بین الاقوامی مالیات کے اسسٹنٹ سیکرٹری کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ سے ترکیہ کے ہم منصب مہمت شمشیک کی ملاقات ، باہمی اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
-
وفاقی وزیر خزانہ سے واشنگٹن میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مختار دیوپ کی ملاقات
-
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
-
سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا
-
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر
-
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری
-
صدرمملکت کی منظوری کے بعد جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.