پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
عدالتی کارروائی کی رپورٹننگ پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی ہے، عدلیہ سے استدعا ہے کہ پیمرا کے اقدام کا فوری نوٹس لیا جائے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 مئی 2024 21:17
(جاری ہے)
پیمرا کے نوٹیفیکیشن سے متعلق صحافتی تنظیموں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے مؤقف کی بھرپور تائید و توثیق کرتے ہیں، عدلیہ سے استدعا ہے کہ پیمرا کے عدلیہ کی آزادی کے خلاف اقدام کا فوری نوٹس لیا جائے اور چئیرمین پیمرا سے توہین عدالت کے کھلے ارتکاب پر جواب طلب کیا جائے۔
دوسری جانب پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پیمرا کا 21 مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی ہے، استدعا ہے کہ عدالت پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے اور پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک نوٹیفکیشن معطل کرے۔مزید اہم خبریں
-
چینی ٹیکسٹائل گروپ کا پاکستان سے برآمدات 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان
-
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی
-
اپنے وعدے کے مطابق راستے بند ہونے کے باوجود لاہور پہنچا ہوں
-
اسحاق ڈار کا دورہ امریکہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کی تیاروں کے باعث منسوخ کیا گیا‘دفترخارجہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کو ججز کی وضاحت پر 9 سوالوں کا جواب مانگ لیا
-
وزیراعظم کو کیا پڑی ہے کہ وہ ججز کی سلیکشن خود کریں گے
-
پاکستان میں دو الیکٹرک گاڑیاں نئی متعارف کروا دی گئیں، پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی
-
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا قرضوں کی ادائیگی میں 31 دسمبر تک توسیع کا مطالبہ
-
بلومبرگ نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دےدیا
-
ڈاکٹرذاکرنائیک نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا‘ شیڈول جاری
-
بلاول بھٹو زرداری 36 سال کے ہو گئے‘ بہنوں اور جیالوں کی مبارکباد
-
میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب اور ہراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.