ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی جانب سے عوام کی شکایات کے سدباب کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری
پیر 1 جولائی 2024 22:21
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد یوسف شیخ کل منگل کو صبح 10 بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نیو سعید آباد، 4 جولائی جمعرات ماسٹر ضلعدار راجپوت ہال اڈیرو لعل اور 5 جولائی کو مخدوم امین فہیم لا کالج آڈیٹوریم ہالا میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے عوام کے مسائل سنیں گے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کو اپنے مسائل، تجاویز اور شکایات کو متعلقہ حکام تک براہ راست پہنچانے کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کھلی کچہریوں میں حاضری یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.