این اے 46 دھاندلی کیس:ریٹرننگ افسر کو فارم45،46،47 جمع کرانے کا حکم
قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں ،جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریمارکس
جمعرات 11 جولائی 2024 22:53
(جاری ہے)
ریٹرننگ افسر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مجھے گزشتہ روز پارٹی بنایا گیا ہے، کچھ وقت دے دیں جواب دے دوں گا ، جس پر عدالت نے ریٹرننگ افسر کو فارم 45 ، 46 ، 47 جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
لیگی ایم این اے انجم عقیل خان کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیاگیا کہ عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ عدالت کی انجم عقیل خان کی درخواست پر عامر مغل کے وکیل کو جواب دینے کی ہدایت کی۔الیکشن ٹریبونل نے استفسار کیا کہ انجم عقیل خان کی جیت کا گزٹ نوٹیفکیشن کب کا ہے ، جس پر عامر مغل کے وکیل نے بتایا کہ 19 فروری کا نوٹیفکیشن ہے جب کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ 13 فروری کا نوٹیفکیشن ہے۔ عامر مغل کی پٹیشن وقت گزرنے کے بعد دائر ہوئی ہے۔ اسلام آباد: ہائی کورٹ نے این اے 46 دھاندلی کیس میں ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں گے۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
-
ایف آئی اے فیصل آباد کا غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار کرلئے
-
سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
-
سرگودھا 17 سالہ دوشیزہ دریائے جہلم سے منسلک نہرمیں گر کر جاں بحق
-
بلوچستان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ ہے، بلوچ عوام کی ترقی پاکستان کی مضبوطی میں ہے، سرفراز بگٹی
-
ًبدعنوانی اور فراڈ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو معطل کردیاگیا
-
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی بحیرہ احمر میں غیر جنگی تجارتی بحری جہاز پر حوثی حملے کی شدید مذمت
-
آئی جی سندھ نے میر رضا قتل کیس میں پولیس کی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا
-
ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.