
Na-46 - Urdu News
این اے46 ۔ متعلقہ خبریں
-
ظ*رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال سے اہم ملاقات
ٹ*حلقہ این اے 46 اسلام آباد سے متعلق ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال اسلام آباد کو ایک ماڈل شہر بنانے کے لیے مربوط منصوبہ بندی اور بروقت عملدرآمد ناگزیر ہونے پر اتفاق
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ دھاندلی کی سماعت کیلئے قائم نئے الیکشن ٹربیونل کو این اے46 سے متعلق بھی کارروائی آگے بڑھانے سے روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا
پیر 23 دسمبر 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کو کام سے روک دیا،حکم امتناع جاری
حکم امتناع اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پرجاری کیا گیا
پیر 23 دسمبر 2024 - -
ریٹائرڈ جج کے ٹریبیونل کو اسلام آباد میں الیکشن پٹیشنز پر کارروائی سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی
ساجد علی پیر 23 دسمبر 2024 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق کارروائی روکنے کا حکم
جمعہ 20 دسمبر 2024 -
این اے46 سے متعلقہ تصاویر
-
این اے 48 کے الیکشن ٹریبونل کو کارروائی روکنے کے احکامات جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس میں کہا کہ این اے 46 کی حد تک الیکشن ٹریبونل کارروائی جاری رکھ سکتا ہے ، عدالت عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے آئندہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 20 دسمبر 2024 -
-
ہمیں ماضی کے سانحات سے سبق لیتے ہوئے ملک میں اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا۔خالد مسعود سندھو
اتوار 15 دسمبر 2024 - -
اسلام آباد الیکشن ٹریبونل نے این اے 46,47,48, میںمبینہ دھاندلی کیس کی سماعت روک دی
پیر 15 جولائی 2024 - -
الیکشن ٹربیونل ، انتخابی عذرداری کیس، پی ٹی آئی وکلا کو اسٹے ختم کرانے کی ہدایت
پیر 15 جولائی 2024 - -
ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ختم کروادیں ‘روزانہ کی بنیاد پر سماعت کو تیار ہیں.جسٹس جہانگیری
روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے ایک ہفتے میں کیس نمٹا دیں گے. الیکشن ٹربیونل اسلام آباد میں سماعت
میاں محمد ندیم پیر 15 جولائی 2024 -
-
ہائی کورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے دیا ہے، میں روز سماعت پر تیارہوں‘ جسٹس طارق محمود جہانگیری
پیر 15 جولائی 2024 -
-
الیکشن دھاندلی کیس، ہائی کورٹ کے اسٹے آرڈر تک کچھ نہیں ہوسکتا، جسٹس طارق محمود جہانگیری
میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیلئے تیار ہوں، آپ جا کر سٹے ختم کرائیں،کیس کی سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔عدالت نے کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کر دی
فیصل علوی پیر 15 جولائی 2024 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 46 دھاندلی کیس میں ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلام آبادالیکشن ٹربیونل کو قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا ٹرائل روکنے کا حکم
کیس کو تفصیل سے سمجھنے میں وقت لگے گا، الیکشن ٹربیوونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیتے ہیں بعد میں وہ روزانہ کی بنیاد پر کیس سن کر 4، 5 پانچ دنوں میں فیصلہ کر دیں گے.چیف ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 11 جولائی 2024 -
-
این اے 46 دھاندلی کیس:ریٹرننگ افسر کو فارم45،46،47 جمع کرانے کا حکم
قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں ،جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریمارکس
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
الیکشن دھاندلی کیس،ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کےخلاف کیس ‘ الیکشن ٹریبونل کا ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
عدالت نے پٹشنر کو الیکشن کمیشن کو کاپیز فراہم کرنے کی ہدایت کردی‘ قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں گے. جسٹس طارق محمود جہانگیری
میاں محمد ندیم جمعرات 11 جولائی 2024 -
-
این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کیس‘ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے‘انجم عقیل خان
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
الیکشن ٹربیونل اسلام آباد کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر جرمانہ، بیان حلفی دوبارہ جمع کرانے کا حکم
پیر 8 جولائی 2024 - -
اسلام آباد الیکشن ٹریبونل میں جواب جمع نہ کرانے پر ن لیگی ایم این ایز پر جرمانہ عائد
پیر 8 جولائی 2024 -
Latest News about Na-46 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-46. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.