یوم عاشور: میٹروبس سروس بند رہے گی

منگل 16 جولائی 2024 20:15

یوم عاشور: میٹروبس سروس بند رہے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2024ء) شہر لاہور میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے با۰عث میٹروبس سروس کو بند کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جنرل منیجر ایم ماس ٹرانزٹ سروس سید عزیز شاہ نے بتایا کہ میٹروبس سروس آج ( بدھ ) کو بھی محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی وجہ سے مکمل طور پر بند رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ اورنج لائن ٹرین 9ویں اور 10ویں مکمل طور پر بحال رہے گی جبکہ جلوسوں اور مجالس کے راستوں میں سپیڈوبس سروس کو ری روٹ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :