لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 19 جولائی 2024 23:05

لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میںپرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سی577روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سی398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی257روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

متعلقہ عنوان :