
غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا‘ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں‘اقوام متحدہ
غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع‘ ملبہ 2008 سے 2023 تک کی تباہی سے 14 گنا زائد ہے‘یو این سیٹیلائٹ سینٹر
ہفتہ 3 اگست 2024 12:01

(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کے مطابق اپریل میں یو این مائن ایکشن ایجنسی نے 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اٹھانے کاوقت 14 سال بتایا تھا اور بتایا جارہا ہے کہ یہ ملبہ 2008 سے 2023 تک کی تباہی سے 14 گنا زائد ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.