روس نے ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کردیا

بدھ 7 اگست 2024 15:43

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2024ء) ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ تہران نے ماسکو سے جدید فضائی دفاعی نظام کی درخواست کی تھی۔

(جاری ہے)

روس نے ہمیں ریڈار اور فضائی دفاعی سازوسامان فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کئی روسی 76-II طرز کے ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے تہران اترے ہیں۔

متعلقہ عنوان :