ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار500 روپے برقرار

ہفتہ 10 اگست 2024 20:04

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار500 روپے برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2024ء) ملک میں ہفتہ کو سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2430 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :