سعودی عرب میں تمباکو مصنوعات فراہم کرنے والے ہوٹلز اور کیفے پر نئی پابندیاں عائد
منگل 13 اگست 2024 08:40
(جاری ہے)
اس صورت میں جب تمباکو کی مصنوعات ریستوراں کے باہر بیٹھنے والے ایریا میں سروس اور کیفے کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں تو سیٹنگ ایریا مکمل طور پر کور ہونے چاہئیں۔
کپڑے اور پلاسٹک کی رکاوٹوں کا استعمال ممنوع ہے۔ تمباکو مصنوعات پیش کرنے والے ریستوراں کے بیرونی اور اندرونی دروازے آٹو میٹک ہونے چاہئیں۔اسی طرح تمباکو مصنوعات فراہم کرنے والے ہالز میں درجہ حرارت اور ہوا کے انتظام کے حوالے سے بھی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ جراثیم سے پاک و صاف ماحول اورصفائی ستھرائی کےلیے بھی مختلف ہدایات دی گئی ہیں۔وزارت کا کہنا ہے ان تقاضوں کا مقصد تمباکو کی مصنوعات فراہم کرنے کے عمل کو کنٹرول کرنا، اس کے معیار کی تعمیل کو یقینی بنانا اور غیر تمباکو نوشوں کو سگریٹ نوشی کے نقصانات سے بچانا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے مہلت کی آخری تاریخ بتادی گئی
-
امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غورکررہا ہے، جوبائیڈن
-
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
-
کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت
-
سعودی عرب ، لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ
-
کانگو، حکومت کیخلاف بغاوت پر 3 امریکی شہریوں کو سزائے موت
-
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان
-
برطانیہ، کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106سال قید
-
سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری
-
پوپ فرانسس نے ٹرمپ اورکاملہ ہیرس کی مخالفت کردی
-
برطانیہ، زیادتی گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا
-
برطانوی وزیراعظم کی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے وائٹ ہائوس آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.