گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ بوائز کالج اگہار میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیاگیا

اتوار 25 اگست 2024 15:45

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2024ء) مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ بوائز کالج اگہار میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیاگیا۔اس موقع پر ایریا منیجر مسلم ہینڈز انٹرنیشنل حافظ محمد شفیق نے کہاکہ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں و دیگر مقامات پر 700 کے قریب مختلف پھل دار پودے لگائے جائے گئے۔ انہوں کہاکہ وہاں لگائے گئے جہاں بونڈری وال ہو گی درخت لگانا سنت ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پرنسپل انٹرمیڈیٹ بوائز کالج ملک،صدر المصطفی سوسائٹی حافظ محمد مقصود ، کونسلر میونسپل کارپوریشن چوہدری حاجی عبدالغفور ،ممبر رجسٹر ڈسٹرکٹ پریس کلب منظر بشیر قریشی عمر خطاب چوہدری سٹاف مسلم ہینڈز انٹرنیشنل طالبات و طلبہ سٹاف انٹرمیڈیٹ نے پورے لگائے۔ تمام طلبا و طالبات اس مہم میں بھرپور حصہ لیں۔ نا صرف پھل دار بلکہ سایہ دار پودے بھی لگائیں جس کے ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کیا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :