محکمہ زراعت کی کپاس کی چنائی کے لئے ضروری سفارشات جاری
جمعرات 29 اگست 2024 13:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاشتکار کپاس کی چنائی کے بعد ذخیرہ کے وقت نمی کاتناسب 10فیصد سے زیادہ نہ ہونے دیں۔انہوں نے کہا کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس سے نہ صرف ملکی ٹیکسٹائل کی صنعت کا پہیہ رواں دواں رہتا ہے بلکہ اس کی برآمد سے زرمبادلہ بھی حاصل ہوتا ہے لیکن اگر کپاس آلودہ،ملاوٹ شدہ ہو تو نہ صرف مارکیٹ میں اس کی قیمت کم لگتی ہے بلکہ برآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملکی سطح پر نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ اسی ضرورت کے پیش نظر اور ملک میں کپاس کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کیلئے کاشتکاروں کو چاہئے کہ وہ کپاس کی چنائی، ذخیرہ اور ترسیل کے موقع ماہرین زراعت کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف اپنی بلکہ ملکی آمدن میں بھی اضافہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستانی تل کی بڑھتی طلب کے پیش نظر تل کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کرکے چینی مارکیٹ میں برآمد کرنے کا منصوبہ
-
پاکستان میں زرعی جدت کی جانب بڑی پیشرفت؛ جی ایم مکئی بیج کی منظوری
-
پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
کپاس کی پیداوار کے درست تخمینے کیلئے سیٹلائٹ مانیٹرنگ اورفیکٹریوں کے ڈیٹا کی روزانہ نگرانی کا فیصلہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہو گا،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کھادوں کی فروخت میں اگست کے دوران کمی
-
مختلف اجناس ،چارہ جات ،سبزیوں،آئل سیڈزکے بیجوں کی خریداری ، پیداواری اہداف مقرر
-
چین کی جانب سے پاکستان کو ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ، لائیو اسٹاک میں بیماریوں کے تدارک کیلئے تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سورج مکھی کےکاشتکار جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سپرے کریں،محکمہ زراعت
-
کماد کی فصل کو 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.