امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
ہفتہ 7 ستمبر 2024 22:58
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلینا گومز نے میک اپ برانڈ کے علاوہ ذہنی صحت سے متعلق ونڈر مائنڈ میں بھی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔
سیلینا گومز جہاں معاشی میدان میں مقبول ہیں تو وہیں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بھی ان کی مقبولیت کے خوب چرچے ہیں، جس کا اندازہ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے۔امریکی اداکارہ کے انسٹاگرام پر 424 ملین فالوورز ہیں، ان فالوورز کے ساتھ وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں۔اس فہرست میں پہلے نمبر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 638 ملین ہے جبکہ دوسرے نمبر پر لیونل میسی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 504 ملین فالوورز ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو فراموش نہیں کرسکتا ،عمران ہاشمی
-
ودیا بالن کی اپنی فلم دیکھنے کیلئے مداحوں کو دھمکی
-
صبا قمریونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر
-
آمنہ عروج اور گینگ کو معاف نہیں کروں گا ، خلیل الرحمن قمر
-
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل
-
اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی
-
سیٹی کون بجا رہا ہی ، جیا بچن کیساتھ کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل
-
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
-
اداکاراعجازاسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
-
شوبز فنکاروں کا لیجنڈ اداکارعابد کشمیری کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
-
دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلا کے کنسرٹس میں بلیک مارکیٹنگ، عدالت کا بڑا قدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.