
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلہ کیلئے یونیورسٹی آف سرگودہا میں قائم سنٹر پر امتحان کا انعقاد مکمل ، دو ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کی شرکت
اتوار 22 ستمبر 2024 18:35
(جاری ہے)
جس میں طلبہ کے لیے شعبہ زیالوجی ،باٹنٹی اور انٹر نیشنل ریلیشنز بلاک میں امتحانی سنٹر اور طالبات کے لیے اکنامکس ، ایجوکیشن ،فزیالوجی ، ملک فیروز خان نون بزنس سکول اور کمپیوٹر سائنس بلاک میں سنٹرز بنائے گئے تھے۔
اں سنٹرز پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے جہاں ایلیٹ فورس اور خواتین پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔ ٹریفک پولیس کا عملہ سنٹر کے اندر اور باہر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے پر معمور رہا۔ پارکنگ کے بہترین انتظامات کیے گئے۔ اور امتحان کے اختتام پر طلبہ و طالبات کو پرامن انداز میں امتحانی سنٹر سے گھروں کو روانہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.