چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
دونوں فریق انتہائی تشویش کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کر یں گے، رپورٹ
منگل 1 اکتوبر 2024 19:25
(جاری ہے)
دونوں وزرائے تجارت کے درمیان بات چیت سے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی مستحکم ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے مابین باہمی فائدہ مند تعاون کے لئے سازگار حالات پیدا ہوں گے۔
چائنا سدرن تھیٹر کا بحیرہ جنوبی چین کے متعلقہ پانیوں میں جنگی تیاریوں کا گشتسالانہ فوجی تربیتی انتظامات کے مطابق ، 30 ستمبر سے یکم اکتوبر تک ، چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے بحیرہ جنوبی چین کے متعلقہ پانیوں میں جنگی تیاریوں کے گشت کے لئے بحری جہازوں کو منظم کیا ، جس کا مقصد مشترکہ جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا اور بحیرہ جنوبی چین میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
-
احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کیا جائے گا‘ رناثناء اللہ
-
اسرائیل پرحملہ، امریکا کی ایران کے تیل پرنئی پابندیاں
-
طوفان ملٹن ، فلوریڈا میں تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالرہے، امریکی صدر
-
سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کیا جرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
-
عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدرمنتخب نہیں کریں گے، ٹرمپ
-
سعودی عرب میں عوامی مقام پر جھگڑا، پاکستانی اورافغانی گرفتار
-
مشرق وسطی میں حالات پر سکون بنانے کی ضرورت ہے ، کملا ہیرس
-
ووٹنگ ٹیلی فون کے ذریعے ہو سکتی ہے، اسرائیل کا ایران پرحملہ کرنے پرغور
-
سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اوربکتربند گاڑیاں مانگ لیں
-
غزہ اورلبنان جنگ ہتھیاروں کی سپلائی بند ہونے کے ساتھ ختم ہو گی، فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.