تیسری جنگ عظیم قریب، امریکا میں ایٹمی حملوں کے اہداف کا نقشہ لیک
واشنگٹن، نیو یارک، میامی ،فلاڈیلفیا سمیت تمام چھوٹے بڑے شہر ممکنہ اہداف، وسیع پیمانے پر تباہی کا خدشہ
منگل 12 نومبر 2024 13:11
(جاری ہے)
اگر کبھی ایٹمی جنگ چھڑگئی تو سمجھ لیجیے روئے ارض پر انسان ڈھونڈے سے نہیں مل پائیں گے۔اسٹریٹجک امور کے تجزیہ کارنے کہا کہ ایٹمی جنگ تک معاملات پہنچیں گے نہیں کیونکہ ایسی کسی بھی جنگ کی صورت میں بقا کا امکان یکسر ختم ہوکر رہ جائے گا۔
دنیا بھر کے ماہرین اس نکتے پر زور دیتے رہے ہیں کہ ایٹمی جنگ سے ہر حال میں مکمل گریز کے لیے باضابطہ بات چیت ہوتی رہنی چاہیے۔ کسی ایک ملک کی غلطی پوری دنیا کا امن ہی نہیں بلکہ انسانوں کی بقا بھی دا پر لگاسکتی ہے۔ یہی سبب ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کو حملے کے ہتھیاروں سے زیادہ ردِ جارحیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔امریکا میں ایٹمی جنگ کے حوالے سے جو نقشے لیک ہوئے ہیں ان کے مطابق 500 یا 2000 ایٹمی ہتھیاروں سے حملوں کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ کوئی بڑا اور چھوٹا شہر محفوظ رہے گا نہ کوئی فوجی اڈا۔ ایسی صورت میں کتنی تباہی ہوگی اس کے بارے میں سوچنے ہی سے دل میں ہول اٹھتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدار میں گھومتے 3 ہزار 500 غیر فعال سیٹلائٹس خلائی کچرا قرار
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
-
10 ملکوں کی پولیس نے دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹ ورک گرفتار کر لیا
-
بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل
-
اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکی صدر جو بائیڈن 2 روزہ دورے پر انگولا پہنچ گئے
-
میری حلف برداری سے پہلے غزہ میں یرغمالیوں کو رہا کردیا جائے ، ٹرمپ
-
فرانسیسی صدرکی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد سے ملاقات
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے وارن سٹیفنز کو برطانیہ میں امریکی سفیرنامزد کر دیا
-
سعودی عرب ، وزارت حج وعمرہ کے تحت عالمی حج و عمرہ کانفرنس و ایکسپو کا چوتھا ایڈیشن 13 جنوری کو جدہ میں ہوگا
-
ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.