برطانیہ ، مسافر کی جہاز اغوا کرنے والے کے ساتھ تصویروائرل
منگل 12 نومبر 2024 13:11
(جاری ہے)
کسی نے اِسے زندہ دلی کہا ہے تو کسی نے محض شودا پن۔
بہت سوں نے لکھا ہے کہ کچھ لوگوں کو ہر طرح کی صورتِ حال میں شو مارنے کی عادت ہوتی ہے۔بین اِنز کا بھی یہی معاملہ تھا۔ ایسے مواقع پر لوگ محتاط رہتے ہیں کہ ہائی جیکرز مشتعل ہوکر کچھ الٹا سیکھا نہ کر بیٹھیں مگر اس انگریز کو کچھ اور ہی سوجھی۔ایجپٹ ایئر کی پرواز MS181 کو 2016 میں ہائی جیک کیا گیا تھا۔ بین اِنز کا نام ہوابازی کی تاریخ میں رقم ہوگیا کہ اس نے موت کو سامنے دیکھ کر بھی زندہ دلی دکھائی اور ہائی جیکر کے ساتھ تصویر کھنچوائی جو اپنی نوعیت کا واحد واقعہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدار میں گھومتے 3 ہزار 500 غیر فعال سیٹلائٹس خلائی کچرا قرار
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
-
10 ملکوں کی پولیس نے دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹ ورک گرفتار کر لیا
-
بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل
-
اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکی صدر جو بائیڈن 2 روزہ دورے پر انگولا پہنچ گئے
-
میری حلف برداری سے پہلے غزہ میں یرغمالیوں کو رہا کردیا جائے ، ٹرمپ
-
فرانسیسی صدرکی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد سے ملاقات
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے وارن سٹیفنز کو برطانیہ میں امریکی سفیرنامزد کر دیا
-
سعودی عرب ، وزارت حج وعمرہ کے تحت عالمی حج و عمرہ کانفرنس و ایکسپو کا چوتھا ایڈیشن 13 جنوری کو جدہ میں ہوگا
-
ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.