
190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس ، عمران خان، بشریٰ بی بی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
بشریٰ بی بی کی عدالت میں حاضری کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے گئے، عدالت نے عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 12 دسمبر تک سماعت ملتوی کر دی
فیصل علوی
منگل 10 دسمبر 2024
10:37

(جاری ہے)
خیال رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتارکرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیدیا تھا۔
ملزمان کی جانب سے 342کے سوالناموں پرجواب داخل نہیں کروائے گئے تھے۔بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا گیا لیکن بشریٰ بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں تھیں۔احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی تھی۔ عدالت نے وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمد کیلئے نوٹس دوبارہ جاری کر دیئے تھے۔ بعدازاں 190 ملین پاونڈ ریفرنس کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 9 دسمبر تک ملتوی کردی گئی تھی۔ یاد رہے کہ قبل ازیں بھی توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔،عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی تھی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2کیس کی سماعت ہوئی تھی۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندبشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں تھیں۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیاتھا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوںنہ ضبط کئے جائیں۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.